تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِطْرَہ" کے متعقلہ نتائج

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

صَدْقَۂ فِطْرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَہ کے معانیدیکھیے

فِطْرَہ

fitraफ़ित्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

فِطْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

    مثال رمضان کے روزوں کے بعد ہر مرد و عورت اور بچے بڑے پر فطرہ واجب ہے

Urdu meaning of fitra

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrara shari.i miqdaar ke mutaabiq anaaj ya us kii qiimat ke baraabar raqam, jo i.id-ul-fitr kii namaaz se qabal bataur sadqa dii jaatii hai, sadqa-e-fitr

English meaning of fitra

Noun, Masculine

  • the charity in form of grain or money which is given to needy person before the namaz of Eid

    Example Ramazan ke rozon ke baad har mard-o-aurat aur bachche-bade par fitra wajib hai

फ़ित्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्धारित शरई मात्रा के अनुसार अनाज या उसके मूल्य के बराबर राशि जो ईद की नमाज़ से पहले दान या ख़ैरात के रूप में दी जाती है

    उदाहरण रमज़ान के रोज़ों के बाद हर मर्द-ओ-औरत और बच्चे-बड़े पर फ़ित्रा वाजिब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِطْرَہ

مقررہ شرعی مقدار کے مطابق اناج یا اس کی قیمت کے برابر رقم، جو عیدالفطر کی نماز سے قبل بطور صدقہ دی جاتی ہے، صدقۂ فطر

صَدْقَۂ فِطْرَہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِطْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِطْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone