تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِراق" کے متعقلہ نتائج

عِراق

ایک آزاد ملک کانام جو ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمندر کے ساحل پر واقع ہے

عِراقی

عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ

عِراقَین

عراق کے شہر بصرہ اور کوفہ.

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَینٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کانپا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

اِراقَہ

पानी या कोई दूसरी पतली चीज़ गिराना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں عِراق کے معانیدیکھیے

عِراق

'iraaq'इराक़

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

عِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آزاد ملک کانام جو ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمندر کے ساحل پر واقع ہے
  • ایک راگ جو چاشت کے وقت گایا جاتا ہے
  • کنارہ، دریا کا کنارہ
  • کنارے کی پٹی، روش، کیاری
  • نزدیک ہونا، قربت، نزدیکی
  • ہمواری، یکسانیت
  • وہ شہر یا ملک جو دریا کے کنارے پر واقع ہو، وہ خاص ملک جو دریائے جیحون دجلہ اور فرات کے کنارے واقع ہیں

Urdu meaning of 'iraaq

  • Roman
  • Urdu

  • ek aazaad mulak ka naam jo i.iraan aur sa.uudii arab ke daramyaan samundr ke saahil par vaaqya hai
  • ek raag jo chaashat ke vaqt gaayaa jaataa hai
  • kinaaraa, dariyaa ka kinaaraa
  • kinaare kii paTTii, ravish, kyaarii
  • nazdiik honaa, qurbat, nazdiikii
  • hamvaarii, yaksaaniyat
  • vo shahr ya mulak jo dariyaa ke kinaare par vaaqya ho, vo Khaas mulak jo daryaa.e jehuu.n dajla aur phuraat ke kinaare vaaqya hai.n

English meaning of 'iraaq

Noun, Masculine

  • Name of a country
  • name of a musical mode
  • edge
  • sea shore
  • to be closer
  • equality
  • country or city located on the side of Gihon River, Tigris and Euphrates

'इराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्वी अरब का एक देश जिसकी राजधानी बगदाद है; पश्चिमी एशिया का एक प्रसिद्ध देश जिसे प्राचीन समय में मेसोपोटामिया के नाम से जाना जाता था।
  • पूर्वी अरब का एक देश, जिसकी राजधानी बग़दाद' है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِراق

ایک آزاد ملک کانام جو ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمندر کے ساحل پر واقع ہے

عِراقی

عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ

عِراقَین

عراق کے شہر بصرہ اور کوفہ.

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَینٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کانپا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

اِراقَہ

पानी या कोई दूसरी पतली चीज़ गिराना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone