تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِراق" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِراق

سوختہ ہونے یا جل جانے کی کیفیت یا عمل ، جلنا .

اِحْتِراقِیَہ

رک : احتراقی (الف)

اِحْتِراقی

(طب) آنکھوں کی ایک بیماری جس میں طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر سفید اون کا ٹکڑا سا رکھا ہوا اور اس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوئی نظر آتی ہیں

اِحْتِراقِ شَمْس

(طب) دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا

اِحْتِراقِ اَخْلاط

رک : احتراق نمبر ۲

اَندَرُونی اِحْتِراق

حاصِلِ اِحْتِراق

سوختہ، جلا ہوا، جل جانے کے بعد کا بقیہ ، جلنے کا نتیجہ.

پَسِ اِحْتِراق

(انجینرن٘گ) قوت کے پھیلاؤ کے درمیان آہستہ احتراق کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِراق کے معانیدیکھیے

اِحْتِراق

ihtiraaqइहतिराक़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب نجومی

اشتقاق: حَرَقَ

اِحْتِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوختہ ہونے یا جل جانے کی کیفیت یا عمل ، جلنا .
  • سوزش ، جلن ، بھڑک .
  • (طب) حرارت وحدت کے باعث کسی خلط کے اجزاے لطیف و رقیق کا نحلیل و فنا ہونا اور سابقی کا اس قدر کثیف ہوجانا کہ وہ خلط اپنی جنس سے خارج ہو جائے (اور سوداے غیر طبعی بن جائے) نہ یہ کہ جل کر خاکستر ہوجائے ، خلط کی جنس کا استجالہ (بیشتر خلط یا خون وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
  • (نجوم) چاند کے علاوہ کسی سیارے کا سورج کے ساتھ کسی برج میں ایک درجے اور ایک دقیقے میں اجتماع (جس سے اس سیارے کی شعاعیں چھپ جاتی ہیں) .

English meaning of ihtiraaq

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words