تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرا" کے متعقلہ نتائج

فَرا

نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

فَراخَہ

(حیوانیات) کسی جانور کی رگ یا نالی کا پھیلا ہا تھیلی جیسا حصّہ ، پُھکنا (انگ : Ampallal) .

فَراہَم

اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل، حاضر

فَران٘سی

فرانس کا باشندہ.

فَرازِنْدَہ

بلند کرنے والا، اوپر چڑھانے والا

فَراعِنَہ

مصر کے بادشاہ، مصر کے بادشاہوں کے لقب

فَراعِین

فراعنہ

فَران٘سِیسی

فرانس جس سے یہ منسوب یا متعلق ہے

فَرانسَہ

رک : فرانسیسی.

فَراز

اونچا، بلند

فَراغ

آسودہ خاطر، مطمئن، اطمینان کے ساتھ

فَراک

بچّوں یا عورتوں کا ایک قسم کا انگریزی نیم آستین کُرْتا جس کا گَلا کُھلا ہوا اور لمبا ہوتا ہے

فَرار ہونا

بھاگ جانا

فَراڈی

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراوانی

کثرت، افراط، بہتات، زیادتی

فَراس

سیاہ رنگ کی کھجور کی ایک قسم، ایک قسم کی جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں اور پتے پَر کی طرح ہلکے اور نرم ہوتے ہیں

فَرازی

بلندی ، اونچائی .

فَراغی

آسودگی ، سکون ، آرام ، فراغت ، تراکیب میں جزوِ دوم طور پر مستعمل .

فَراخی

چوڑائی، پھیلاؤ، وسعت (تنگی کا مقابل)

فَراخ ہونا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراغ ہونا

فرصت ہونا ؛ نجات ہونا .

فَراغَت

فرصت، چھٹکارا، نجات، خلاصی

فَراخ مایَہ

تجربہ کار

فَراغ نامَہ

فارغ خطی .

فَراموش

یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا

فَراخ سِینَہ

فَراغَت ہونا

فَراخْنا

طویل اور چوڑی جگہ ، چوڑی گلی (تنگ نائے کا مقابل) .

فَراڈِیا

دغا باز، فریبی، دھوکا دینے والا شخص

فَراغَتی

فراغت ہونا ، خوش حالی ، آسودگی ؛ آرام ، سکون .

فَراتَر

بیشتر ، آگے ، بلند تر.

فَراموشی

بھول جانے کی حالت، بھول چوک

فَراہَم کَرنا

فَرار شُدَہ

بھاگا ہوا ، مفرور.

فَراخَتی

کشادگی ، پھیلاؤ ؛ (مجازاً) خوش حالی ، فارغ البالی.

فَراخوری

فَراجانا

اُچھل جانا ، چھلانگ مارنا ، کود جانا ، عبور کرنا.

فَراخ حَوصَلَہ

بڑے حوصلے والا، بلند ہمت، عالی ظرف

فَرادِیس

باغات، گلزار، گلشن

فَرامِین

احکامات، حکم نامے، پروانے، شاہی حکم نامے

فَراسِیس

فرانسیس، فرانس سے منسوب، فرانس کا

فَراسِخ

فَراخ ہو جانا

فراخ کرنا (رک) کا لازم ، کشادہ ہونا ، وسیع ہونا ، چوڑا ہونا ؛ بڑھ جانا.

فَراموش ہونا

ذہن سے اُتر جانا ، بُھول جانا.

فَراغَت خانَہ

پاخانہ ، جائےضرورت .

فَراخ دِلانَہ

فیّاضانہ، کُھلے دل کا، عالی ظرفوں جیسا

فَراہَم شُدَہ

اکھٹا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

فَراخُور

مطابق، لائق، سزاوار، مناسب

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

فَراموش خانَہ

ایک طرح کا قید خانہ جہاں کسی کو سزا دینے کے لیے قید کیا جاتا تھا اور پھر اس کو بُھلا دیا جاتا تھا اور اس کو پھر اس قید سے رہائی نہ ملتی.

فَراواں

بہت، بکثرت، وافر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ

فَراغَت ہو جانا

فارغ ہونا ، فرصت پانا ؛ نجات .

فَرائِد

فَرائِض

وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم

فَراسِیُون

ایک قسم کا پودا ہے اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں پتے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ ان پر رواں ہوتا ہے اور پھول گول اور نیلا ہوتا ہے ؛ صدف الارض (لاط : Marrubium Valgare) .

فَراغ حاصِل ہونا

اطمینان ہونا ، بے فکری اور آسودگی ہونا .

فَراموشِین

گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں دو ہڈّیاں ناک میں نکل آتی ہیں

فَراغَت حاصِل ہونا

آسودگی ملنا ، خوش حالی میسر آنا نیز راحت ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرا کے معانیدیکھیے

فَرا

faraaफ़रा

وزن : 12

فَرا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of faraa

Adverb

  • opposite, facing, over against
  • back, behind
  • above, up, on, upon

फ़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का व्यंजन जो चावल के आटे की गरम पानी में गूंथकर और पतली बत्तियां बनाकर पानी की भाप में उबालने से बनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone