تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحَل سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَل سَرا کے معانیدیکھیے
مَحَل سَرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بادشاہوں، نوابوں اور رئیسوں کا زنان خانہ، حرم سرا
- محل
- زنانہ مکان کی پاسبان، محل دار
شعر
کہیں نہیں ہے منارہ نہ منبر و محراب
محل سرا سے حرم دیکھنے میں آتے ہیں
ہنر جو طالب زر ہو ہنر نہیں رہتا
محل سرا میں کوئی کوزہ گر نہیں رہتا
محرابوں سے محل سرا تک ڈھیروں ڈھیر چراغ
جلتے جاتے ہیں بے نوری بڑھتی جاتی ہے
English meaning of mahal-saraa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- harem
- private apartment or chamber (of a noble, or a king)
- female apartments, seraglio
महल-सरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतःपुर
- अंतःपुर, रनवास, बड़े लोगों का ज़नानखाना।।
- महल का वह भाग जिसमें रानियाँ या बेगमें आदि रहती हैं, अंतःपुर, रनिवास, ज़नाना मकान की पासबान, महलदार,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحَل سَرا)
مَحَل سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔