تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراری" کے متعقلہ نتائج

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَراری مُجْرِم

escaped convict

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

فَوتی فَراری

۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراری کے معانیدیکھیے

فَراری

faraariiफ़रारी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَرَّ

  • Roman
  • Urdu

فَراری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور
  • گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جانا، غائب ہونا بھاگ جانا، (مجازاً) نجات، خلاصی

شعر

Urdu meaning of faraarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo giraftaarii ke Khauf se ruposh ho jaaye, bhaagne vaala, bhago.Daa, bhaagaa hu.a, mafruur
  • giraftaarii ke Khauf se ruposh ho jaana, Gaayab honaa bhaag jaana, (majaazan) najaat, Khalaasii

English meaning of faraarii

Noun, Masculine

  • absconder, fugitive
  • run away from the fear of getting caught

फ़रारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़रार होने की स्थिति या भाव
  • वह अपराधी जो भाग गया हो या भागता फिर रहा हो

فَراری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَراری مُجْرِم

escaped convict

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

فَوتی فَراری

۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone