تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَع" کے متعقلہ نتائج

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

فَرْع

شاخ، ٹہنی، درخت کی شاخ

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فِرْعَونَہ

ایک ایسی عورت جس میں فرعون کی تمام خصوصیت پا ئی جائیں، مغرور ظالم اور سرکش عورت، متکبر اور خود سر عورت، گھمنڈی خود پرست عورت

فِرْعَون

قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب

فِرْعون مِزاج

अ. वि. जो फ़िन की तरह अहंकारी और घमंडी हो।

فِرْعَون بَنانا

مغرور کرنا ، متکبر بنانا

فِرعَونِ بے سامان

extremely arrogant or proud man without having anything

فِرْعَونِ بے ساماں

وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .

فِرْعَونی

غرور، تکبر سے بھرا، سرکشی، ظلم سے پر

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

اَصْل و فَرَع

main argument or fact and corollary

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَع کے معانیدیکھیے

فَرَع

fara'फ़रा'

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

فَرَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَرا

نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

Urdu meaning of fara'

  • Roman
  • Urdu

  • u.unT ya bikrii ka bachcha jise eXyaam jaahiliyat me.n ahal-e-arab buto.n ke naam par zabah karte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

فَرْع

شاخ، ٹہنی، درخت کی شاخ

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فِرْعَونَہ

ایک ایسی عورت جس میں فرعون کی تمام خصوصیت پا ئی جائیں، مغرور ظالم اور سرکش عورت، متکبر اور خود سر عورت، گھمنڈی خود پرست عورت

فِرْعَون

قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب

فِرْعون مِزاج

अ. वि. जो फ़िन की तरह अहंकारी और घमंडी हो।

فِرْعَون بَنانا

مغرور کرنا ، متکبر بنانا

فِرعَونِ بے سامان

extremely arrogant or proud man without having anything

فِرْعَونِ بے ساماں

وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .

فِرْعَونی

غرور، تکبر سے بھرا، سرکشی، ظلم سے پر

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

اَصْل و فَرَع

main argument or fact and corollary

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone