تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچوتَرا" کے متعقلہ نتائج

پَچوتَرا

فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچوتَرا کے معانیدیکھیے

پَچوتَرا

pachotaraaपचोतरा

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَچوتَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ
  • لڑکی والوں کے پروہت کا ایک نیگ جس میں اسے جہیز میں خاص کر تلک کے وقت دولہا والوں کو ملنے والے روپیہ وغیرہ میں سے سیکڑے پیچھے پان٘چ ملتا ہے

Urdu meaning of pachotaraa

  • Roman
  • Urdu

  • fiisad paanch zaa.id jo tijaarat ya maalaguzaarii me.n lete ya dete hain, sau piichhe rokhan ke paanch
  • la.Dkii vaalo.n ke purohit ka ek neg jis me.n use jahez me.n Khaaskar tilak ke vaqt duulhaa vaalo.n ko milne vaale rupyaa vaGaira me.n se saik.De piichhe paanch miltaa hai

English meaning of pachotaraa

Noun, Masculine

  • additional duty or commission at the rate of five percent
  • the priest received a kind of presents from bride side as the form of dowry specially at the time of wedding ritual or tilak

पचोतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँच प्रतिशत की दर से अतिरिक्त कर या शुल्क जो व्यापार या मालगुज़ारी में लेते या देते हैं, सौ पीछे रूखन के पाँच
  • कन्या पक्ष के पुरोहित का एक नेग जिसमें उसे दायज में, विशेषकर तिलक के समय वर पक्ष को मिलने वाले रुपयों आदि में से सैकड़े पीछे पाँच मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچوتَرا

فی صد پان٘چ زائد جو تجارت یا مالگزاری میں لیتے یا دیتے ہیں، سو پیچھے روکھن کے پان٘چ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچوتَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچوتَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone