تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاش کے معانیدیکھیے
فاش کے اردو معانی
صفت
- ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ
شعر
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں
کیا ہے فاش پردہ کفر و دیں کا اس قدر میں نے
کہ دشمن ہے برہمن اور عدو شیخ حرم میرا
ہجر میں مسکرائے جا دل میں اسے تلاش کر
ناز ستم اٹھائے جا راز ستم نہ فاش کر
فاش کے مترادفات
فاش کے متضادات
فاش سے متعلق محاورے
فاش کے قافیہ الفاظ
فاش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاش)
فاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔