تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erg" کے متعقلہ نتائج
erg کے لیے اردو الفاظ
erg کے اردو معانی
اسم
- طبیعیات: عمل یا قوت کی اکائی، جو ایک ڈائن dyne قوت کی کسی شے کو ایک سینٹی میٹر کھسکانے کے برابر قیاس کی جاتی ہے۔.
- صحرائے اعظم میں انتقال پذیر یا جگہ بدلنے والے خاک تودوں کا علاقہ یا کوئی قطعہ۔.
erg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबीअयात: अमल या क़ुव्वत की इकाई, जो एक डायन dyne क़ुव्वत की किसी शैय को एक सेंटीमीटर खिसकाने के बराबर क़ियास की जाती है।
- सहराए आज़म में इंतिक़ाल पज़ीर या जगह बदलने वाले ख़ाक तोदों का इलाक़ा या कोई क़ता।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
erg
طبیعیات: عمل یا قوت کی اکائی، جو ایک ڈائن dyne قوت کی کسی شے کو ایک سینٹی میٹر کھسکانے کے برابر قیاس کی جاتی ہے۔.
ergosterol
حیاتی کیمیا: پودوں سے حاصل کردہ قدرتی خمیر جو بالا بنفشی شعاعوں کے اثر سے وٹا من ڈی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔.
اَرْگ
(طبیعیات) کام کی وہ مقدار جو ایک گرام حجم پر کسی قوت کے ایک ثانیہ بھر وقت میں عمل کرنے سے ایک سینٹی میٹر رفتار پیدا کرتا ہے.
اَرْغَواں
مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول
اَرْغَنُوں
ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
اِدْغامِ شَفَوی
(تجوید عربی) میم ساکن کے بعد میم متحرک آنے پر پہلی میم کو دوسری میم میں مد غم کرنا ، جیسے وَکَم مِنّ
اَرْگَنْس چَراغ
شیشے کی نلی سے ڈھکی ہوئی سوت کی پرنی دار روشن بتی (جو معمولی بتی سے زیادہ اور بے دھواں رشنی ہے)
اَرْگَجا
صندل ، اگر ، بنفشہ، کافور ، گلاب وغیرہ ، خوشبوون کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا) ؛ (رکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑون پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں) ، مرکب عطر ، غالیہ.
اِدْغامِ مِثْلَیْن
(تجویدد عربی) ایک ہی حرف (پہلا ساکن دوسرا متحرک) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کر کے (مشدد) پڑھنا ، جیسے : اَللہ
اَرْغَن
ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (erg)
erg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔