تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْغامِ مُتَجانِسَین" کے متعقلہ نتائج

اِدْغامِ مُتَجانِسَین

(تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْغامِ مُتَجانِسَین کے معانیدیکھیے

اِدْغامِ مُتَجانِسَین

idGaam-e-mutajaanisainइदग़ाम-ए-मुतजानिसैन

اصل: عربی

اِدْغامِ مُتَجانِسَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْغامِ مُتَجانِسَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْغامِ مُتَجانِسَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone