تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک سے بَڑھ کے ایک" کے متعقلہ نتائج

ایک سے بَڑھ کے ایک

ایک عَرْصے سے

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

سے ایک

بہتر سے بہتر.

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

ایک تَرکَش کے تِیر ہیں

سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

ایک پاؤں سے کَھڑا رَہنا

ایک جَگَہ سے دُوسری جَگَہ جانا

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

ایک لاٹھی سے سَب کو ہانْکْنا

سَب کو ایک لاٹھی سے ہانکْنا

ہر ایک سے ایک طرح پیش آنا، کسی کے درجے وغیرہ کا خیال نہ کرنا

ایک سے ایک

گَنْجے کے ایک رَگ زِیادَہ ہوتی ہے

گنجا شریر اور چالاک ہوتا ہے.

سَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے

زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے

میرے پاس ایک رضائی ہے، جب چاہوں چلا جاؤں، کسی بات کی پرواہ نہیں

سَب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکْنا

ایک کی ٹوپی ایک کے سَر

ایک سے دو بَھلے

اکیلے سے دکیلا ہونا بہرحال بہتر ہے، کسی کے ساتھ رہنا تنہا رہنے سے اچھا ہے

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن سُنار کے، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

حَیا دار کے لِیے ایک چُلُّو کافی ہے

غیرت دلانے کے لیے کہتے ہیں.

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے

ایک ایک کے دو دو

ایک کے دو کَرنا

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

ایک اَنگ سے لَڑْنا

(سپہ گری) بغیر ڈھال کے صرف تولوار سے لڑنا.

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

جانے والے کے ہزَار رَستے ، ڈُھونْڈھنے والے کا ایک

کسی شخص کو جانے کے بعد تلاش کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ جدھر چاہے چلا جائے متلاشی صرف ایک ہی طرف جاسکتا ہے .

ایک ماں باپ کے ہونا

ایک پیٹ کے

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

ایک سے لے، ایک کو دے

خدا کسی کو امیر بناتا ہے کسی کو غریب

ایک روٹی کے دو ٹُکْڑے

ایک ہی قسم کی دو چیزیں، ایک ہی خاندان کے دو آدمی، ایک شکل کے دو شخص

ایک تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے

ہَزار کَہو اُس کے کان پَر ایک جُوں نَہیں چَلتی

کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

زَمِین آسْمان کے قُلابے ایک کَرْنا

زمین آسمان ایک کرنا، کڑی محنت اور جد و جہد کرنا

سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا

ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے

سَب کو ایک نَظَر سے دیکھنا

سب سے یکساں طور پر پیش آنا

ایک ڈال کے

دُکھ کا ایک ، سُکھ کے سَو

مصیبت میں ایک آدمی بھی مشکل سے ساتھ دیتا ہے زمانۂ آسائش میں سیکڑوں دوست بن جاتے ہیں.

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

سَو گَھر گِرا کے ایک مَحَل اُوٹھانا

اپنے مطلب کے لیے سب کُچھ کر گُزرنا ، اپنے عیش و آرام کے لیے سیکڑوں غریبوں کو برباد کردینا .

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

ایک گرو کے باکھے

سب برے اور خراب ہیں، سب یکساں ہیں

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو

خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر

بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے، جس کا گھر نہ ہو وہ آوارہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک سے بَڑھ کے ایک کے معانیدیکھیے

ایک سے بَڑھ کے ایک

ek se ba.Dh ke ekएक से बढ़ के एक

English meaning of ek se ba.Dh ke ek

  • one better or worse than another

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک سے بَڑھ کے ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک سے بَڑھ کے ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words