تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آوے کے بَرتَن ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آوے کے بَرتَن ہَیں کے معانیدیکھیے

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

ek aave ke bartan hai.nएक आवे के बर्तन हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں کے اردو معانی

  • سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں
  • بیشتر ہجو یا تعریض کے مو قع پر مستعمل

Urdu meaning of ek aave ke bartan hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • sab yaksaa.n hain, ek hii haath ke bane hain, sab ek hii ausaaf ke haamil hain, sab ek hii Khaandaan ya giroh se taalluq rakhte hai.n
  • beshatar hajav ya taariiz ke muu ka par mustaamal

एक आवे के बर्तन हैं के हिंदी अर्थ

  • सब एक प्रकार के हैं, एक ही हाथ के बने हैं, सब के गुण एक ही प्रकार के हैं, सब एक ही परिवार और समूह के हैं
  • प्राय: किसी ही बुराई या डांट फटकार के अवसर पर प्रयुक्त

    विशेष आवा या अवा उस भट्ठी को कहते हैं जिसमें कुम्हार अपने मिट्टी के बर्तन पकाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

سب یکساں ہیں، ایک ہی ہاتھ کے بنے ہیں، سب ایک ہی اوصاف کے حامل ہیں، سب ایک ہی خاندان یا گروہ سے تعلق رکھتے ہیں

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آوے کے بَرتَن ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آوے کے بَرتَن ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone