تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن" کے متعقلہ نتائج

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن سُنار کے، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن کے معانیدیکھیے

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

ek din ke tiin sau saaTh dinएक दिन के तीन सौ साठ दिन

نیز : ایک دِن کے سو ساٹھ دِن

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن کے اردو معانی

  • بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے
  • مطلب آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

Urdu meaning of ek din ke tiin sau saaTh din

  • Roman
  • Urdu

  • badla lene ke li.e bahut vaqt hai
  • matlab aaj nahii.n to phir dekhaa jaa.egaa, ham badla lekar rahenge

एक दिन के तीन सौ साठ दिन के हिंदी अर्थ

  • बदला लेने के लिए बहुत समय है
  • मतलब आज नहीं तो फिर देखा जाएगा, हम बदला लेकर रहेंगे

    विशेष मुहावरा- एक दिन मेहमान दो दिन मेहमान तीसरे दिन बलाए जान= मेहमान एक-दो दिन के बाद ही एक मुसीबत बन जाता है। बंगला में भी है- माछ आर अतिथि दुई दिन परेई विष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

بدلہ لینے کے لئے بہت وقت ہے

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

سَو دِن چور کے ایک دِن ساہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے ایک دِن شاہ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن سُنار کے، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا

جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.

سَو دِن چور کے تو ایک دِن کوتْوَال کا

چور ایک نہ ایک دن ضرور پکڑا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک دِن کے تِین سو ساٹھ دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone