تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے" کے متعقلہ نتائج

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

بنیوں کی کنجوسی پر طنز ہے

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے کے معانیدیکھیے

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

Take ke paan banenii khaa.e, kaho ghar rahe ki jaa.eटके के पान बनेनी खाए, कहो घर रहे कि जाए

نیز - ٹَکے کی لونگ بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

ضرب المثل

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے کے اردو معانی

  • بنیوں کی کنجوسی پر طنز ہے
  • بنیوں پر طعنہ ہے، وہ عموماََ کنجوس ہوتے ہیں، ان کی بیوی اگر دو پیسے روز کی لونگ کھا جائے تو کام کیسے چلے گا

टके के पान बनेनी खाए, कहो घर रहे कि जाए के हिंदी अर्थ

  • बनियों की कंजूसी पर व्यंग है
  • बनियों पर ता'ना है, वे प्रायः कंजूस होते हैं, उनकी स्त्री अगर दो पैसे रोज़ की लौंग खा जाए तो काम कैसे चलेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone