تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: گَھر
گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ کے اردو معانی
- اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا
- جب گھر والوں کے مقابلے میں باہر والے لوگوں کے ساتھ زیادہ اچھا برتاؤ کیا جائے تب کہاوت ہے
घर के पीरों को तेल का मलीदा के हिंदी अर्थ
- अपनों को अप्रतिष्ठित या असम्मानित और दुसरों का सम्मान करना, हक़दारों के साथ अच्छा व्यवहार न करना और दूसरों की आवभगत करना
- जब घर वालों की अपेक्षा बाहर के लोगों के साथ अधिक अच्छा बर्ताव किया जाए, तब कहावत है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ)
گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔