تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر" کے متعقلہ نتائج

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر

بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے، جس کا گھر نہ ہو وہ آوارہ ہوتا ہے

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

سَو گَھر گِرا کے ایک مَحَل اُوٹھانا

اپنے مطلب کے لیے سب کُچھ کر گُزرنا ، اپنے عیش و آرام کے لیے سیکڑوں غریبوں کو برباد کردینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر کے معانیدیکھیے

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر

ghar vaale kaa ek ghar, nighre ke sau gharघर वाले का एक घर, निघरे के सौ घर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر کے اردو معانی

  • بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے، جس کا گھر نہ ہو وہ آوارہ ہوتا ہے
  • گھر والے کو گھر کی فکر رہتی ہے، گھر چھوڑ کر جا نہیں سکتا، لیکن جس کے پاس گھر نہ ہو وہ آزاد ہوتا ہے، کہیں بھی جا کر رہ سکتا ہے

Urdu meaning of ghar vaale kaa ek ghar, nighre ke sau ghar

  • Roman
  • Urdu

  • badmaasho.n ka har jagah Thikaana hojaataa hai, aazaad aur darvesh jahaa.n bhii Thahr jaaye vahii is ka ghar hai, jis ka ghar na ho vo aavaaraa hotaa hai
  • ghar vaale ko ghar kii fikr rahtii hai, ghar chho.Dkar ja nahii.n saktaa, lekin jis ke paas ghar na ho vo aazaad hotaa hai, kahii.n bhii ja kar rah saktaa hai

English meaning of ghar vaale kaa ek ghar, nighre ke sau ghar

  • The family man has a house and home, the homeless man amongst a hundred may roam.

घर वाले का एक घर, निघरे के सौ घर के हिंदी अर्थ

  • लुच्चों का हर जगह ठिकाना हो जाता है, निश्चिंत और भिक्षुक जहां भी ठहर जाए वही उस का घर है, जिस के पास घर न हो वह पथिक है
  • घर वाले को घर की चिंता रहती है, घर छोड़कर जा नहीं सकता, पर घरहीन स्वतंत्र रहता है, कहीं भी जाकर रह सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر

بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے، جس کا گھر نہ ہو وہ آوارہ ہوتا ہے

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

سَو گَھر گِرا کے ایک مَحَل اُوٹھانا

اپنے مطلب کے لیے سب کُچھ کر گُزرنا ، اپنے عیش و آرام کے لیے سیکڑوں غریبوں کو برباد کردینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر والے کا ایک گھر، نِگھرے کے سَو گھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone