تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا کی" کے متعقلہ نتائج

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب، دنیا کی طمع

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

دُنْیا کی بَہار دیکْھنا

دنیوی آسائشیں حاصل ہونا

دُنِیا کیا کَہے گی

دنیا والے اچھی نظر سے نہ دیکھیں گے ، لوگوں کی اُنْگلیاں اُٹھیں گی

دُنْیا کی بات

سب کی بات، تمام لوگوں کا ذکر، کسی اور کا ذکر

دُنْیا کی دَلْدَل

دنیوی معاملات، حرص و ہوا وغیرہ

دُنْیا کی مَثَل

عام بات

دُنْیا کی رَفْتار

زمانے کا چلن ، دنیا کے رسم و رواج ، دنیا کا قاعدہ ، دنیا کا دستور ، زمانے کا ماحول ، فیشن.

دُنْیا کی رَسْت خیز

دنیا کے بنگلے ، دنیا کے نشیب و فراز.

دُنْیا کی آنکھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، دربدر کر دینا.

دُنْیا کی گاڑی گَھسِیٹْنا

موجودہ زندگی گزارنا ، دنیا کے سرد و گرم جھیلنا.

دُنْیا کی خاک سمیٹْنا

دنیا کے سرد و گرم سے واقف ہونا ، آسائشیں اور تکلیفیں دیکھنا ، بہت تجربہ حاصل کرنا.

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

دُنْیا کی ٹھوکْریں کھانا

مارا مارا پھرنا ، مصیبتیں جھیلنا ، آفتیں اُٹھانا ، تکلیفیں سہنا ، دربدر خاک بسر پھرنا.

مُحَبَّت کی دُنیا

دنیائے محبت،عشق کا دائرہ، پیار کی حد

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

دِین دُنیا کی خَبَرہونا

محو ہونا ، بیہوش ہونا ، ہوش ہواس بجا نہ ہونا.

دُنیا کاجَل کی کوٹْھری ہے

دنیا میں آلودگی اور روسیاہی کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے.

چاہے دُنیا اِدَھر کی اُدَھر ہو جائے

خواہ سب کچھ تلپٹ ہو جائے، کیسا ہی انقلاب کیوں نہ آجائے

مَن کی دُنیا

(مراد) باطن، ذات، ضمیر

دُنیا بَھر کی آخور

نہایت نکمّی ، ناقص چیز

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

دِین و دُنیا کی فِکْر ہونا

دنیا اور آخر دونوں کو سنوارے کی کوشش ہونا.

دِل کی دُنیا زیر و زَبَر ہونا

سخت اضطراب ہونا ، حال دگرگُوں ہونا

دُنیا اِدَھر کی اُدَھر کَرْنا

انقلاب پیدا کر دینا ، تبدیلی لانا ، الٹ پلٹ دینا .

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا

انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

اِدَھر کی دُنِیا اُدَھر ہو جائے

come what may

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

دُنِیا چار دِن کی ہے

world is mortal

دُنِیا دو دِن کی ہے

world is mortal

دُنِیا تِل کی اوٹ پَہاڑ ہے

دنیا کہ حالات کا راز یہ ہے کہ مختصر سی بات اہم بات کو چھپائے رہتی ہے

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

دُنِیا بَھر کی

سخت ، شدید ، زبردست ، نہایت.

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنِیا بَھر کی باتیں

بہت باتیں، فضول باتیں

دُنِیا دو دیس کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنْیا سازی کی باتیں

ظاہر داری ، دکھاوے کی باتیں .

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَرنا

(عو) گھبرا دینا ، پریشان کر دینا

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر ڈالْنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

تَلے کی دُنِیا اُوپَر کَر مارنا

انتہائی جدوجہد کرنا ، کوشش میں کوئی دقیقہ اٹھا نہ رکھنا ، ہنْگامہ کرنا

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

دیل دُنِیا کی دَم بَدَم کِیجِیے کِس کی شادی اَور کِس کا غَم کِیجِیے

دنیا میں مزے اُڑانے چاہیں خوشی اور غم کی پروا نہیں کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا کی کے معانیدیکھیے

دُنیا کی

duniyaa kiiदुनिया की

  • Roman
  • Urdu

دُنیا کی کے اردو معانی

  • ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

Urdu meaning of duniyaa kii

  • Roman
  • Urdu

  • har kism kii, muKhtlif kism kii, ifraat ke saath, bah ifraat

दुनिया की के हिंदी अर्थ

  • हर प्रकार की, विभिन्न प्रकार के, प्रचुर मात्रा में, आवश्यकता से अधिक, अत्यधिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone