تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا چار دِن کی ہے" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا چار دِن کی ہے

world is mortal

چار دِن کی زِنْدَگی ہے

زندگی نا پائدار ہے، زندگی دم بھر کی ہے، زندگی عارضی ہے

چار دِن کی چَمار چَودَس ہے

کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے

دُنِیا دو دِن کی ہے

world is mortal

چار دِن کی بَہار

چار دن کی چان٘دنی

چار دِن کی

عارضی، کچھ دنوں کا، ذرا سی دیر کا، نا پائدار، دم بھر کا

چار دِن کی آشْنائی

مختصر دوستی، چند روزہ تعلقات، عارضی میل ملاپ

چار دِن کی مَکر چانْدنی

جلد ختم ہو جانے والی شے، عارضی عیش یا شان و شوکت ، ناپائدار راحت و حسن، چند روزہ عشرت و رونق، چند روزہ دولت وثروت

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

دُنِیا تِل کی اوٹ پَہاڑ ہے

دنیا کہ حالات کا راز یہ ہے کہ مختصر سی بات اہم بات کو چھپائے رہتی ہے

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیری رات

چار دِن کی چَودَھر پَر اِتْنا اُدْماد

چار دن کی حکومت پر یَہ غرّہ

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیرا پاکھ

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

چار دن کی بادشاہی

چند روزہ حکومت، چند روزہ لطف، عارضی عیش و عشرت

دِوالی کے دِن کی ہار بَرَس دِن تَک ہار رَکھتی ہے

ہر کام کی ابتدا بگڑنی اچھی نہیں ہوتی اس دن کی ہار سے برسن دن تک ہار رہتی ہے.

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَنْدھیری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَندِھیاری رات

چار دن کی نَوْبَت

چند روزہ شان و شوکت

چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں

چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

چار دن کی چاندنی

چار دن کی چانْدنی اور پِھر اَندھیری رات

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

دُنیا کاجَل کی کوٹْھری ہے

دنیا میں آلودگی اور روسیاہی کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے.

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا چار دِن کی ہے کے معانیدیکھیے

دُنِیا چار دِن کی ہے

duniyaa chaar din kii haiदुनिया चार दिन की है

Urdu meaning of duniyaa chaar din kii hai

  • Roman
  • Urdu

English meaning of duniyaa chaar din kii hai

  • world is mortal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا چار دِن کی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا چار دِن کی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone