تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا کی آنکھوں میں" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا کی آنکھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

آنکھوں میں کانْٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

نِیل کی سَلائِیاں آنکھوں میں پھیرنا

۔دیکھو آنکھ یا آنکھوں میں۔اگلے لوگ اس محاورہ کو کلمہ نیل حذف کرکے بولتے تھے۔؎

آنکھوں میں سُرْمے یا کاجَل کی تَحرِیر

سرمے یا کاجل سے بھری ہوئی سلائی کا خط یا نشان جو پپوٹے میں پڑتا ہے

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

جِس کے واسْطے روئے اُس کی آنکھوں میں آنسُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کی آنکھوں میں کے معانیدیکھیے

دُنْیا کی آنکھوں میں

duniyaa kii aa.nkho.n me.nदुनिया की आँखों में

دُنْیا کی آنکھوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

दुनिया की आँखों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सब की नज़रों में, लोगों के ख़याल में, सब के नज़दीक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا کی آنکھوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا کی آنکھوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words