تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا کی خاک چَھنْوانا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، دربدر کر دینا.

صَحْرا کی خاک چَھنْوانا

جنگلوں میں پھرانا.

دُنْیا کی خاک سمیٹْنا

دنیا کے سرد و گرم سے واقف ہونا ، آسائشیں اور تکلیفیں دیکھنا ، بہت تجربہ حاصل کرنا.

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کی خاک چَھنْوانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

duniyaa kii KHaak chhanvaanaaदुनिया की ख़ाक छनवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا کے اردو معانی

  • آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، دربدر کر دینا.

Urdu meaning of duniyaa kii KHaak chhanvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaraa phiraanaa, darabdar phiraanaa, darabdar kar denaa

दुनिया की ख़ाक छनवाना के हिंदी अर्थ

  • आवारा घूमना, मारा-मारा घूमना, जगह-जगह की ठोकरें खिलवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، دربدر کر دینا.

صَحْرا کی خاک چَھنْوانا

جنگلوں میں پھرانا.

دُنْیا کی خاک سمیٹْنا

دنیا کے سرد و گرم سے واقف ہونا ، آسائشیں اور تکلیفیں دیکھنا ، بہت تجربہ حاصل کرنا.

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا کی خاک چَھنْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone