تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

چھاؤں کی طَرَح لَگے رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا.

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش ، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب ، دنیا کی طمع.

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

دُنْیا کی بَہار دیکْھنا

دنیوی آسائشیں حاصل ہونا

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

گَہْری چھاؤں

گھنا سایہ.

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

دُنْیا کی آن٘کھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

ہاتھوں چھاؤں پَلْنا

ہاتھوں میں پرورش پانا ؛ ناز و نعم سے پلنا ، حفاظت میں پرورش ہونا ۔

ہاتھوں چھاؤں رَکْھنا

ہاتھوں کے سائے میں رکھنا ، نہایت حفاظت سے رکھنا ، بہت خیال رکھنا ؛ ناز و نعم سے پرورش کرنا ، لاڈ کرنا ، ناز اٹھانا ۔

ہاتھوں چھاؤں کَرنا

نہایت حفاظت کرنا ، تحفظ دینا ؛ بہت خیال رکھنا ۔

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

جَوانی کی عُمْر چَلْنی چھاؤں

جوانی جلد گزر جاتی ہے

ہِرتی پِھرتی چھاؤں

(کنایتہ) دولت ، مال وغیرہ

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دُھوپ پَہون٘چْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ پَہُن٘چْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

ہاتھوں چھاؤں

ہاتھوں کے سائے میں ؛ مراد : تحفظ میں ، حفاظت میں ، زیر نگرانی ۔

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

دُھوپ سین٘کْنا

رک : دھوپ لینا.

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

پَرْدَۂِ دُنْیا

۔ (ف) مذکر۔ دنیا کا طبقہ۔ ؎

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے .

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

زِنْدَگی چَلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

زندگی نا پائیدار ہے ، دُنیا بے اعتبار ہے.

ہاتھوں چھاؤں لینا

انتہائی عزت و تکریم کرنا ، ہاتھوں ہاتھ لینا ، بہت خیال رکھنا۔

دُنْیا تَن٘گ ہونا

دنیا میں زندگی بسر کرنے کا ٹھکانا نہ رہنا ، جینا دوبھر ہو جانا.

ہِلالی دُنْیا

اسلامی ممالک ، عالم اسلام ؛ مسلمان ۔

دُنْیا جَہان

عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

ہاتھوں چھاؤں بَڑھنا

ہاتھوں کے سائے میں بڑا ہونا ؛ مراد : نگرانی میں پرورش پانا ؛ تحفظ میں پلنا ۔

دُھوپ اُداس ہونا

دھوپ کی تیزی کم ہوجانا

رَہْتی دُنْیا تَک

جب تک دنیا قائم ے، ہمیشہ ہمیشہ

دُنْیا جانْتی ہے

سب جانتے ہیں ، ایک زمانے کو پتا ہے ، سب کو معلوم ہے.

دُنْیا کا کَہْنا

سب لوگوں کا کہنا

رام کی مایا کَہِیں دُھوپ ، کَہِیں چھایا

خُدا کی قُدرت ہے کہیں اُجالا ہے کہیں اندھیرا (ایسے موقع پر مُستعمل جب یہ کہنا ہو کہ ایک طرف تو فلاح صُورت ہے اور دُوسری طرف اسکے برعکس) .

دُنْیا سے ہاتھ کھین٘چْنا

دنیا سے بے تعلق ہو جانا ، عیش و آرام کی خواہش نہ کرنا.

مَعْلُوم دُنْیا

وہ دنیا جو دریافت کرلی گئی ہے ؛ دنیا کے ایسے علاقے جن کاعلم ہو چکا ہے ۔

مَعْلُومَہ دُنْیا

معلوم دنیا ، دریافت شدہ دنیا یا دنیا کے علاقے ۔

دُنْیا دُرُسْت ہونا

مالی حالات اچھے ہونا ، دنیوی تعلقات ٹھیک ہونا.

دُنْیا سِیاہ ہونا

رنج کی انتہا ہونا ، صدمے سے کچھ نہ سوجھنا ، دنیا اندھیر ہونا (رک).

دُنْیا کا رَن٘گ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا میں رَہْنا

دنیا کے بکھیڑے میں لگے رہنا ، حرص و ہوس میں مبتلا ہونا ، دنیا میں دل لگائے رکھنا.

دُنْیا میں ہونا

زندہ ہونا، حیات ہونا

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

دُنْیا اُلَٹ پُلَٹ ہونا

برباد ہونا ، تہس نہس ہو جانا ، حالات دگرگروں ہونا .

دُنْیا سے اَلَگ ہونا

سب سے بے تعلق ہونا ، گوشہ تنہائی اختیار کرنا ، تعلقات سے بیگانہ ہونا

دُنْیا کا بَھلا ہونا

سب کا بھلا ہونا ، تمام عالم کا بھلا ہونا ، سب کے کام آنا.

اَلَکھ پُرُش کی مایا کَہِیں دُھوپ کَہِیں سایا

خدا کی شان دیکھو کسی جگہ دھوپ ہے تو کسی جگہ چھانو ، کسی کے ہاں شادی ہے تو کہیں غم ، کوئی امیر ہے تو کوئی غریب

دُھوپ میں کُنْڈا ہونا

رک : دھوپ میں سُوکھنا .

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

سوتے میں ایک ہی کروٹ لیٹنے سے جو درد گردن ہوجاتا ہے اس کے علاج کی تدبیر کرنا یعنی تکیہ دھوپ میں گرم کر کے اس پر اسی کروٹ لیٹنا .

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

دُھوپ چھان٘و

اُون٘چ نِیچ ، بننا بِگڑنا ، اچھا اور بُرا وقت.

طامِعِ دُنْیا

دُنیا کا لالچ رکھنے والا ، دنیا دار ، نہایت لالچ شخص ؛ بہت حریص.

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں کے معانیدیکھیے

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

duniyaa kii dhuup chhaa.o.nदुनिया की धूप छाओं

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दुनिया की धूप छाओं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संसार के दुख-सुख, दुनिया की ऊँच-नीच, भलाई-बुराई

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words