تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکْھڑا پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دُکْھڑا رونا

مصیبت بیان کرنا، اپنی بیتی کہنا، غم کی کہانی سُنانا، گِلہ شِکوہ زبان پر لانا

دُکْھڑا گانا

رک : دکھڑا رونا .

دُکْھڑا پَڑْنا

بُرا وقت آ جانا، مصیبت یا پبتا آنا

دُکْھڑا بَھرْنا

تکلیف میں زندگی بسر کرنا ، مصیبت جھیلنا.

دُکْھڑا پِیٹْنا

مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا

دُکْھڑا سُنانا

رک : دکھڑا رونا.

دُکْھڑا لے بَیٹْھنا

مصیبت یا غم و اندوہ کے حالات سُنانا ، ایسی باتیں سُنانا جو سامع یا مخاطب کی طبیعت پر بار ہوں.

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکْھڑا پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

دُکْھڑا پِیٹْنا

dukh.Daa piiTnaaदुख्ड़ा पीटना

محاورہ

مادہ: دُکْھڑا

  • Roman
  • Urdu

دُکْھڑا پِیٹْنا کے اردو معانی

  • مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا

Urdu meaning of dukh.Daa piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat aur ranj-o-andoh bardaasht karnaa, saKht mehnat karnaa, mushkal se guzaaraa karnaa, usrat me.n basar karnaa

English meaning of dukh.Daa piiTnaa

  • live a life of toil and trouble

दुख्ड़ा पीटना के हिंदी अर्थ

  • कष्ट सहना, कठिन परिश्रम करना, कठिनाई से जीवन यापन करना, सख़्त मेहनत करना, मुश्किल से गुज़ारा करना

دُکْھڑا پِیٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دُکْھڑا رونا

مصیبت بیان کرنا، اپنی بیتی کہنا، غم کی کہانی سُنانا، گِلہ شِکوہ زبان پر لانا

دُکْھڑا گانا

رک : دکھڑا رونا .

دُکْھڑا پَڑْنا

بُرا وقت آ جانا، مصیبت یا پبتا آنا

دُکْھڑا بَھرْنا

تکلیف میں زندگی بسر کرنا ، مصیبت جھیلنا.

دُکْھڑا پِیٹْنا

مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا

دُکْھڑا سُنانا

رک : دکھڑا رونا.

دُکْھڑا لے بَیٹْھنا

مصیبت یا غم و اندوہ کے حالات سُنانا ، ایسی باتیں سُنانا جو سامع یا مخاطب کی طبیعت پر بار ہوں.

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکْھڑا پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکْھڑا پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone