تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُکْھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُکْھڑا کے معانیدیکھیے
دُکْھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دکھ، تکلیف، مصیبت
- رنج و غم کا بیان، درد آمیز افسانہ
- ایسی بات کا بیان جو سامع یا مخاطب کو ناگوار ہو، گِلہ شِکوہ، شِکایت
- محنت مزدوری، سخت مشقت، دکھڑا کیا اور پیٹ پالا
شعر
کون دکھڑا سنے کون کھائے ترس
دل سبھی کا ہے پتھر ترے گاؤں میں
بزم سجا کر بھینٹ کیے ہیں ہمدردی کے چند الفاظ
میرا دکھڑا بانٹ رہے ہیں میرے غم میں شامل لوگ
غیر کاہے کو سنیں گے ترا دکھڑا بسملؔ
ان کو فرصت کہاں ہے اپنی غزل گانے سے
English meaning of dukh.Daa
Noun, Masculine
- suffering, troubles, worries, etc.
- story or narration of trials and travails
- a statement that is offensive to the listener, grumbling, complaining
- labour, toil
दुखड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एैसी विस्तृत बातें जिनमें अपने कष्टों, दुःखों, विपत्तियों आदि का उल्लेख या चर्चा हो, अपने दुःख का वृत्तांत दीन-भाव से कहना, अपने कष्टों का हाल सुनाना, गिला शिकवा, शिकायत, दुख की गाथा, विपत्ति, कष्ट, संकट, आफ़त, तकलीफ़, तकलीफ़ों का हाल
دُکْھڑا سے متعلق محاورے
دُکْھڑا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُکْھڑا)
دُکْھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔