تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دکھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دکھ کے معانیدیکھیے
دکھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تکلیف، درد، اذیّت، بیچینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد
- رنج وغم، اندوہ
- بِیماری، مرض
- حیران، حیرت زدہ، بھونچکا
شعر
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئے
ورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
English meaning of dukh
Noun, Masculine
- ache, pain, ailment
- affliction, suffering, misery, distress, grief, sorrow, bother, vexation, uneasiness
- suffering, distress
दुख के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तकलीफ़, दर्द, पीड़ा, व्याकुलता, संकट (जिससे दिल दुखी हो), सुख और आराम का विलोम
- कष्ट और दुःख, क्लेश
- बीमारी, रोग
- हैरान, आश्चर्यचकित, भौंचक्का
دکھ سے متعلق محاورے
دکھ کے قافیہ الفاظ
دکھ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دکھ)
دکھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔