تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

دونوں ہاتھوں سے دَسْتار تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

دونوں ہاتھوں سے پَگْڑِی تھامنا

بہت کوشش سے عزت بچانا

پَگْڑی دونوں ہاتھوں سے تھامْنا

۔ عزت آبرو بچانا۔ ؎

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

دونوں ہاتھوں سے کلیجا تھامنا

انتہائی ضبط یا صبر ظاہر کرنا

پگڑی دونوں ہاتھوں سے تھامی جاتی ہے

عزت بچانے کے لئے پوری کوشش کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

dono.n haatho.n se sameTnaaदोनों हाथों से समेटना

محاورہ

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا کے اردو معانی

  • بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا

दोनों हाथों से समेटना के हिंदी अर्थ

  • बहुत फ़ायदा उठाना, कसीर मिक़दार में हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words