تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

لَگی بُری ہوتی ہے

تب جانو گے ہاں لگی بُری ہوتی ہے۔

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

dil kii lagii burii hotii haiदिल की लगी बुरी होती है

عبارت

दिल की लगी बुरी होती है के हिंदी अर्थ

  • प्यार की आग जब दिल में भड़कती है तो फिर बुझती नहीं, प्रिय की याद प्रेमी को हर समय बेचैन रखती है, प्यार बुरी चीज़ है, प्यार सब कुछ करा देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words