تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی دَھڑَک تیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا

رک : دل کی دھڑکن تیز ہونا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہونا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

دِل کی دُنیا زیر و زَبَر ہونا

سخت اضطراب ہونا ، حال دگرگُوں ہونا

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی دَھڑَک تیز ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا

dil kii dha.Dak tez honaaदिल की धड़क तेज़ होना

محاورہ

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا کے اردو معانی

  • رک : دل کی دھڑکن تیز ہونا

दिल की धड़क तेज़ होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल की धड़कन तेज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی دَھڑَک تیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی دَھڑَک تیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words