تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں پاپ لانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں پاپ لانا کے معانیدیکھیے

دِل میں پاپ لانا

dil me.n paap laanaaदिल में पाप लाना

محاورہ

دِل میں پاپ لانا کے اردو معانی

  • بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا
  • دل کو وہم میں ڈالنا، تذبذب میں پڑنا، بد گمانی کرنا، بدظن ہونا

दिल में पाप लाना के हिंदी अर्थ

  • बुरी इच्छाएँ जी में पैदा करना, बुरे काम करने का ख़्याल करना
  • दिल को भ्रम में डालना, संकोच में पड़ना, शक करना, संदेह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں پاپ لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں پاپ لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words