تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں وَسْوَسے لانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْوَسے اُٹْھنا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں وَسْوَسے گُزَرنا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں وَسْوَسے لانا کے معانیدیکھیے

دِل میں وَسْوَسے لانا

dil me.n vasvase laanaaदिल में वसवसे लाना

دِل میں وَسْوَسے لانا کے اردو معانی

  • بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

दिल में वसवसे लाना के हिंदी अर्थ

  • बुरे बुरे ख़्यालात आना, कोई काम करते हुए हिचकिचाहट महसूस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں وَسْوَسے لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں وَسْوَسے لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words