تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِک" کے متعقلہ نتائج

بَنِک

سوداگر ، تاجر ، بنیا۔

بَنَک

ایک پھل

بَنِک پُتْر

بنیے کا لڑکا، نوجوان تاجر

بَنِکا

= बणिक

بَنِک بھاو

تجارت ، کاروبار۔

بَنِک پُتْری

بنیے کی لڑکی ، نوجوان بنینی۔

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

بِن٘کا

قلعی، ران٘گ، وہ سفید رن٘گ کی دھات جس سے تان٘بے وغیرہ کے برتنوں پر ملمع کرتے ہیں

بَن٘کْٹا

برباد شدہ فصل، جو ابھی کھڑی ہو

بَن٘کارا

رک : بنکار (۱)۔

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

بَن٘کار

بین٘ک (رک) کا منتظم

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنک دار

بین٘ک (رک) کا مالک یا ڈائریکٹر۔

بَنک نال

(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

بَنْکِی

= बांँक

بُنْکی

بون٘د ، نقطہ۔

بَنکَٹِیّا

رک : بنگ (۳) کا تحتی ، بنگ کٹیا .

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بُنکَر

कपड़ा बुनने वाला कारीगर; जुलाहा।

بُنْکی دار

جس پر نقطے بنے ہوں ، نقطوں والا ، نقطوں سے منقش۔

بَنْکورا

लोनिया का साग

بِنکاری

जुलाहे का काम

بَن کَر

جنگل یا جنگلی آراضی کی پیداوار (مثلاً گوند، شہد، لکڑی وغیرہ)

بِنْکار

बुनकर

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بَن کَس

جن٘گل کی ایک گھاس جس کی رسیاں بٹی جاتی ہیں

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بَنکِیا

ٹیڑھی چھری جس سے بیشتر قلم تراشتے ہیں

بَنکولی

شمشیر بند پیادہ سپاہی۔

بَنکورا

بان٘ک (رک) کی تصغیر۔

بَنِ کوہ

bottom or lower part of a mountain

بَن کَھنْڈ

گان٘و کی آراضی میں جن٘گل کا ٹکڑا جو غیر مزروعہ شمار کیا جائے

بَنکَیتی

بنکیت کا اسم کیفیت

بُنکَراں

खुर्चन, वे चावल जो देगचे की तली में लग जाते हैं।

بُنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بَن کَٹی

جنگلوں سے لکڑی کاٹ کر لانے کا محصول

بِن کَہْنا

جو قابو میں نہ ہو ، جو کہے پر نہ چلے ، نافرمان۔

بَن کَٹْیا

ایک خار دار بوٹی

بَن کَھرا

وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

بن کَریلا

جن٘گلی کریلا جو چھوٹا اور بہت کڑوا ہوتا ہے

بن کٹنا پے چھنالا نہیں

جب تک دل آمادہ نہ ہو بدچلنی نہیں ہو سکتی

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے

اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو ترقی کرکے خوشحال اور دولتمند ہو جائے۔

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

لَینْڈ بَن٘ک

وہ بنک جو زمین کی ضمانت پر رقم بطور قرض دے، زمیندارہ بنک

رِیزَرْو بَن٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

شَرْحِ بَن٘ک

شرح بینک، وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

خُون بَنْک ٹِکْنِیشَن

خون لینے والے ادارے کا کارکن جو سائنسی طریقہ پر اس عمل سے واقف ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِک کے معانیدیکھیے

بَنِک

banikबणिक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَنِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوداگر ، تاجر ، بنیا۔

Urdu meaning of banik

  • Roman
  • Urdu

  • saudaagar, taajir, baniyaa

English meaning of banik

Noun, Masculine

  • a tradesman, merchant, businessman

बणिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो वाणिज्य अर्थात् रोजगार या व्यापार करता हो, व्यापारी, रोज़गारी
  • व्यवसाय करने वाला व्यक्ति, व्यवसायी

بَنِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنِک

سوداگر ، تاجر ، بنیا۔

بَنَک

ایک پھل

بَنِک پُتْر

بنیے کا لڑکا، نوجوان تاجر

بَنِکا

= बणिक

بَنِک بھاو

تجارت ، کاروبار۔

بَنِک پُتْری

بنیے کی لڑکی ، نوجوان بنینی۔

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

بِن٘کا

قلعی، ران٘گ، وہ سفید رن٘گ کی دھات جس سے تان٘بے وغیرہ کے برتنوں پر ملمع کرتے ہیں

بَن٘کْٹا

برباد شدہ فصل، جو ابھی کھڑی ہو

بَن٘کارا

رک : بنکار (۱)۔

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

بَن٘کار

بین٘ک (رک) کا منتظم

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنک دار

بین٘ک (رک) کا مالک یا ڈائریکٹر۔

بَنک نال

(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

بَنْکِی

= बांँक

بُنْکی

بون٘د ، نقطہ۔

بَنکَٹِیّا

رک : بنگ (۳) کا تحتی ، بنگ کٹیا .

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بُنکَر

कपड़ा बुनने वाला कारीगर; जुलाहा।

بُنْکی دار

جس پر نقطے بنے ہوں ، نقطوں والا ، نقطوں سے منقش۔

بَنْکورا

लोनिया का साग

بِنکاری

जुलाहे का काम

بَن کَر

جنگل یا جنگلی آراضی کی پیداوار (مثلاً گوند، شہد، لکڑی وغیرہ)

بِنْکار

बुनकर

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بَن کَس

جن٘گل کی ایک گھاس جس کی رسیاں بٹی جاتی ہیں

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بَنکِیا

ٹیڑھی چھری جس سے بیشتر قلم تراشتے ہیں

بَنکولی

شمشیر بند پیادہ سپاہی۔

بَنکورا

بان٘ک (رک) کی تصغیر۔

بَنِ کوہ

bottom or lower part of a mountain

بَن کَھنْڈ

گان٘و کی آراضی میں جن٘گل کا ٹکڑا جو غیر مزروعہ شمار کیا جائے

بَنکَیتی

بنکیت کا اسم کیفیت

بُنکَراں

खुर्चन, वे चावल जो देगचे की तली में लग जाते हैं।

بُنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بَنْکارنا

شور و غل کرنا، دہاڑنا، غل مچانا، چلانا

بِن کال

(نجوم) سورج کے ایک برج سے دوسرے برج میں داخل ہونے کا لمحہ یا ساعت۔

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بَن کَٹی

جنگلوں سے لکڑی کاٹ کر لانے کا محصول

بِن کَہْنا

جو قابو میں نہ ہو ، جو کہے پر نہ چلے ، نافرمان۔

بَن کَٹْیا

ایک خار دار بوٹی

بَن کَھرا

وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

بن کَریلا

جن٘گلی کریلا جو چھوٹا اور بہت کڑوا ہوتا ہے

بن کٹنا پے چھنالا نہیں

جب تک دل آمادہ نہ ہو بدچلنی نہیں ہو سکتی

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے

اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو ترقی کرکے خوشحال اور دولتمند ہو جائے۔

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

لَینْڈ بَن٘ک

وہ بنک جو زمین کی ضمانت پر رقم بطور قرض دے، زمیندارہ بنک

رِیزَرْو بَن٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

شَرْحِ بَن٘ک

شرح بینک، وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے

زِراعتی بَنْک

وہ مخصوص بینک جو کھیتی باڑی کے لیے کِسانوں کو قرضہ دیتےہیں

خُون بَنْک ٹِکْنِیشَن

خون لینے والے ادارے کا کارکن جو سائنسی طریقہ پر اس عمل سے واقف ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone