تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دین و دنیا سے جانا" کے متعقلہ نتائج

دِین و دُنْیا

یہ دنیا اور آخرت

دِین دُنْیا

دونوں جہاں، دنیا اور قیامت کا دن

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

دین و دنیا سے جانا

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا، کہیں کا نہ رہنا، بالکل تباہ ہو جانا

دِین و دُنْیا دونوں کو رو بَیٹْھنا

کہیں کا نہ رہنا (ہر طرح صبر کر لینا)

دِین و دُنْیا دونوں سے کوئی سَروکار نَہِیں

ہر چیز سے الگ ، کسی بات کی فکر نہیں.

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

دِین و دُنیا کی فِکْر ہونا

دنیا اور آخر دونوں کو سنوارے کی کوشش ہونا.

دِین دُنیا فَراموش رَہْنا

عُقبیٰ و نیا س بے خبر رہنا ، لہو و لعب میں پڑے رہنا.

دِین دُنیا سے جانا

دونوں جہان ک فائدے سے محروم ہونا ، کسی کام کا نہ رہنا.

دِین دُنیا پُکارْنا

مذہبی جنگ لڑنا ، دین کا دعویٰ کرنا ، دین دین کے نعرے لگانا.

دِین دُنیا بُھول جانا

بالکل بے خبر ہو جانا کسی بات کا ہوش نہ رہنا.

دِین دُنیا کی خَبَرہونا

محو ہونا ، بیہوش ہونا ، ہوش ہواس بجا نہ ہونا.

دُنْیا کے فَقِیر دِین کے اَمِیر

متّقی ، پرہیز گار ، دین دار لوگ .

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ، کہیں کہ نہ رہے.

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

دِین کا نَہ دُنیا کا

good-for-nothing, neither religious nor worldly-wise

دِین کا رَکْھنا نہ دُنْیا کا

کہیں کا نہ رکھنا، تباہ کر دینا ، اجاڑ دینا.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

قِبْلَۂ دُنیا و دِیں

دین و دنیا سنوارنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنِیا دو دِن کی ہے

world is mortal

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنِیا چار دِن کی ہے

world is mortal

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

اردو، انگلش اور ہندی میں دین و دنیا سے جانا کے معانیدیکھیے

دین و دنیا سے جانا

diin-o-duniyaa se jaanaaदीन-ओ-दुनिया से जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دین و دنیا سے جانا کے اردو معانی

  • نہ گھر کا نہ گھاٹ کا، کہیں کا نہ رہنا، بالکل تباہ ہو جانا

Urdu meaning of diin-o-duniyaa se jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • na ghar ka na ghaaT ka, kahii.n ka na rahnaa, bilkul tabaah ho jaana

English meaning of diin-o-duniyaa se jaanaa

  • fail to secure happiness in this world and the next

दीन-ओ-दुनिया से जाना के हिंदी अर्थ

  • न घर का न घाट का, कहीं का ना रहना, बिल्कुल तबाह हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِین و دُنْیا

یہ دنیا اور آخرت

دِین دُنْیا

دونوں جہاں، دنیا اور قیامت کا دن

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

دین و دنیا سے جانا

نہ گھر کا نہ گھاٹ کا، کہیں کا نہ رہنا، بالکل تباہ ہو جانا

دِین و دُنْیا دونوں کو رو بَیٹْھنا

کہیں کا نہ رہنا (ہر طرح صبر کر لینا)

دِین و دُنْیا دونوں سے کوئی سَروکار نَہِیں

ہر چیز سے الگ ، کسی بات کی فکر نہیں.

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

دِین و دُنیا کی فِکْر ہونا

دنیا اور آخر دونوں کو سنوارے کی کوشش ہونا.

دِین دُنیا فَراموش رَہْنا

عُقبیٰ و نیا س بے خبر رہنا ، لہو و لعب میں پڑے رہنا.

دِین دُنیا سے جانا

دونوں جہان ک فائدے سے محروم ہونا ، کسی کام کا نہ رہنا.

دِین دُنیا پُکارْنا

مذہبی جنگ لڑنا ، دین کا دعویٰ کرنا ، دین دین کے نعرے لگانا.

دِین دُنیا بُھول جانا

بالکل بے خبر ہو جانا کسی بات کا ہوش نہ رہنا.

دِین دُنیا کی خَبَرہونا

محو ہونا ، بیہوش ہونا ، ہوش ہواس بجا نہ ہونا.

دُنْیا کے فَقِیر دِین کے اَمِیر

متّقی ، پرہیز گار ، دین دار لوگ .

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ، کہیں کہ نہ رہے.

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

دِین کا نَہ دُنیا کا

good-for-nothing, neither religious nor worldly-wise

دِین کا رَکْھنا نہ دُنْیا کا

کہیں کا نہ رکھنا، تباہ کر دینا ، اجاڑ دینا.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

قِبْلَۂ دُنیا و دِیں

دین و دنیا سنوارنے والا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنِیا دو دِن کی ہے

world is mortal

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنِیا چار دِن کی ہے

world is mortal

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دین و دنیا سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دین و دنیا سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone