تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے" کے متعقلہ نتائج

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

گَھرکے رَہے نَہ دَر کے

گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

گَھر رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے مُونْڈ مُونْڈا کے جوگی بَھئے

کسی کام کے نہ رہے ساری محنت رائگاں گئی، مفت کی بدنامی ہوئی فائدہ کوئی نہ ہوا

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے کے معانیدیکھیے

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

na diin ke rahe , na duniyaa keन दीन के रहे , ना दुनिया के

ضرب المثل

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے کے اردو معانی

  • کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

न दीन के रहे , ना दुनिया के के हिंदी अर्थ

  • कहीं का ना रहना, हर दो सूरतों में नुक़्सान हो तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words