تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا بھی گَئی دِین بھی" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ، کہیں کہ نہ رہے.

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

سَر پَر آری چَل گَئی تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

ڈھول سے کھال بھی گَئی

جو کچھ باقی رہا تھا وہ بھی جاتا رہا

سَو دِلّی اُجَڑ گَئی تو بھی سَوا لاکھ ہاتھی

باوجود اتنی دفعہ برباد ہونے کے دِلّی میں اب بھی بہت دولت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا بھی گَئی دِین بھی کے معانیدیکھیے

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

duniyaa bhii ga.ii diin bhiiदुनिया भी गई दीन भी

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی کے اردو معانی

  • کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ، کہیں کہ نہ رہے.

Urdu meaning of duniyaa bhii ga.ii diin bhii

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh bhii haasil nahii.n hu.a, kahii.n ki na rahe

दुनिया भी गई दीन भी के हिंदी अर्थ

  • कुछ भी हासिल नहीं हुआ, कहीं के नहीं रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ، کہیں کہ نہ رہے.

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

سَر پَر آری چَل گَئی تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

ڈھول سے کھال بھی گَئی

جو کچھ باقی رہا تھا وہ بھی جاتا رہا

سَو دِلّی اُجَڑ گَئی تو بھی سَوا لاکھ ہاتھی

باوجود اتنی دفعہ برباد ہونے کے دِلّی میں اب بھی بہت دولت ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا بھی گَئی دِین بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا بھی گَئی دِین بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone