تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکا پڑنا کے معانیدیکھیے

دھوکا پڑنا

dhokaa pa.Dnaaधोका पड़ना

محاورہ

مادہ: دھوکا

دیکھیے: دھوکا ہونا

  • Roman
  • Urdu

دھوکا پڑنا کے اردو معانی

  • غلطی یا بھول چوک واقع ہونا
  • (دو ملتی جلتی چیزوں یا شخصوں میں) اشتبہ یا التباس ہونا، غلط گمان ہونا

Urdu meaning of dhokaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Galatii ya bhuul chuuk vaaqya honaa
  • (do miltii jaltii chiizo.n ya shakhso.n men) ashatbaa ya ilatibaas honaa, Galat gumaan honaa

English meaning of dhokaa pa.Dnaa

  • be deceived or deluded

धोका पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ग़लती या भूल चूक घटित होना
  • (दो मिलती जुलती वस्तूओं या व्यक्तियों में) संदेह या शक होना, ग़लत शंका होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone