تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکا کھانا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکا کھانا کے معانیدیکھیے

دھوکا کھانا

dhokaa khaanaaधोका खाना

محاورہ

مادہ: دھوکا

Roman

دھوکا کھانا کے اردو معانی

  • ۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.
  • ۲. چُوکنا ، خطا کرنا.
  • ۳. (دو چیزوں میں) اِنتباہ یا اِلتباس واقع ہونا.

Urdu meaning of dhokaa khaanaa

Roman

  • ۱. (kisii ke) fareb me.n aanaa, (bahkaane se) bahak jaana
  • ۲. chuu.oknaa, Khataa karnaa
  • ۳. (do chiizo.n men) intibaah ya ilatibaas vaaqya honaa

English meaning of dhokaa khaanaa

  • be deceived

धोका खाना के हिंदी अर्थ

  • छला जाना, (बहकाने से) भटक जाना, धोखा खा जाना, चुक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone