تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنڈورا پِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنڈورا پِٹْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنڈورا پِٹْنا

Dha.nDoraa piTnaaढँडोरा पिटना

محاورہ

مادہ: ڈَھنڈورا

  • Roman
  • Urdu

ڈَھنڈورا پِٹْنا کے اردو معانی

  • منادی کا ڈھول بجنا
  • کسی امر کا اعلان ہونا، تشہیر ہونا

Urdu meaning of Dha.nDoraa piTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • munaadii ka Dhol bajnaa
  • kisii amar ka a.ilaan honaa, tashhiir honaa

English meaning of Dha.nDoraa piTnaa

  • be proclaimed by beat of drum
  • something be announced and known

ढँडोरा पिटना के हिंदी अर्थ

  • मुनादी का ढोल बजना
  • किसी विशेष चीज़ का ऐलान होना, प्रचार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنڈورا پِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنڈورا پِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone