تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھن٘ڈورا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھن٘ڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈَھن٘ڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھن٘ڈورا دینا

ڈَھن٘ڈورا پھیرْنا

ڈَھن٘ڈورا پِھرْنا

رسوائی ہونا

ڈَھن٘ڈورا کَرنا

ڈَھن٘ڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھن٘ڈورا کے معانی

ڈَھن٘ڈورا

Dha.nDoraaढँडोरा

رائے زنی کیجیے (ڈَھن٘ڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: ہندی

وزن : 122

ڈَھن٘ڈورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے
  • منادی، اعلان، تشہیر

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of Dha.nDoraa

Noun, Masculine

  • a kind of small drum
  • proclamation by beat of drum, announcement

ढँडोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोषणा करने का ढोल, ड्डगडुगी, डौंड़ी
  • वह घोषणा जो ढोल बजाकर की जाय, मुनादी, प्रचार

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔