تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنڈورا پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنڈورا پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

Dha.nDoraa piiTnaaढँडोरा पीटना

محاورہ

مادہ: دَھنڈورا

ڈَھنڈورا پِیٹْنا کے اردو معانی

  • بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)
  • ڈھول پیٹ کر اعلان کرنا

English meaning of Dha.nDoraa piiTnaa

  • announce or make known (usu. a weakness or bad habit, etc.), publicize (negative aspects of something)
  • proclaim by beating of drum

ढँडोरा पीटना के हिंदी अर्थ

  • बताना, ऐलान करना, किसी बात को फैलाना(आमतौर पर कमज़ोरी या बुरी आदत आदि )
  • ढोल पीट कर घोषणा करना

ڈَھنڈورا پِیٹْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنڈورا پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone