تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے
ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا کے اردو معانی
-
بے جا و غیر معقول باتیں کرنا، غیر ضروری پیچیدگی پیدا کرنا، ٹالنا، فریب دینا
مثال - اچھا ڈھکوسلا نکالا ہے کہ بعد القاب کے شکوہ شروع کر دینا۔ - بسم اللہ، ختنہ، روزہ کشائی اور خُدا جانے کیا کیا ڈھکوسلے عورتوں نے نکال رکھے ہیں۔
ढकोस्ला निकालना के हिंदी अर्थ
-
बेजा-ओ-ग़ैर माक़ूल बातें करना, ग़ैर ज़रूरी पेचीदगी पैदा करना, टालना फ, फ़रेब देना
उदाहरण - अच्छा ढकोसला निकाना है बाद अलक़ाब के ढकोसला शुरु कर देना। - बिस्मिल्लाह, ख़तना, रोज़ा कोशाई, और ख़ुदा जाने क्या क्या ढकोसले औरतों ने निकाल रखे हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا)
ڈَھکوسْلَہ نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔