تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھکوسْلَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسْلَہ بَنانا کے معانیدیکھیے
ڈَھکوسْلَہ بَنانا کے اردو معانی
-
دھوکا دینے کی ترکیب کرنا یا منصوبہ بنانا، چال یا پینترا اختیار کرنا
مثال - اب میں ایک نیا ڈھکوسلہ بناتا ہوں، آئینہ سامنے رکھ کر ان کو ان کی اصلی صُورت دِکھاتا ہوں۔ - ایک دن ایک ڈھکوسلا بنا کر عرض کیا کہ حضور پرانے کوٹلے میں ایک فقیر صاحبِ کمال آئے ہیں۔
ढकोस्ला बनाना के हिंदी अर्थ
-
धोखा देने का उपाय करना या योजना बनाना, चाल या पैंतरा अपनाना
उदाहरण - एक दिन एक ढकोसला बनाकर अर्ज़ किया किया कि हुज़ूर पुराने कोटले में एक फ़क़ीर साहिब-ए-कमाल आए है। - अब मैं एक नया ढकोसला बनाता हुँ, आइना सामने रख कर उनको उनकी असली सूरत दिखाता हुँ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسْلَہ بَنانا)
ڈَھکوسْلَہ بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔