تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھکوسَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسَلا کے معانیدیکھیے
ڈَھکوسَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہانہ، حیلہ
- چوچلا، ناز و نخرہ
- فریب، دھوکا، جھانسا، ڈھونگ
- مہمل بات، بے کار بات، خرافات، لغو کام
- ایک صںفِ سخن جسے امیر خسرو کی ایجاد بتایا جاتا ہے
English meaning of Dhakoslaa
Noun, Masculine
- a thing intended to beguile, an idle tale, fiction, fable, delusion, deception
- stuffing, padding, superfluity, anything unnecessary
- something done for show or to beguile or mislead
ढकोसला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दूसरों को धोखा देकर अपना कोई उद्देश्य सिद्ध करने के लिए धारण किया या बनाया हुआ झूठा रूप, आंडंबर,एक प्रकार की कविता जिसमें कई अन-मेल या असंगत बातें एक साथ कही जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسَلا)
ڈَھکوسَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔