تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھئی دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھئی دینا کے معانیدیکھیے

ڈَھئی دینا

Dha.ii denaaढई देना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

ڈَھئی دینا کے اردو معانی

  • جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا
  • آن پڑنا، نازل ہونا (بطور طنز)

    مثال ایک عزیز کے یہاں ڈھئی دی پیٹ بھر لیا دوسرے دوست کی چندیا سہلائی جورو مل گئی. آپ کھانے وانے سے تو فراغت کر کے آئے ہیں نا ؟ یا یہیں ڈھئی دیجئے گا.

  • سہارا بنانا، آڑ بنانا

    مثال دل کو سنبھالیے مجھہ پر ڈھئی دے کر نہ ٹالیے.

Urdu meaning of Dha.ii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jam kar baiTh jaana, pa.D rahnaa
  • aan pa.Dnaa, naazil honaa (bataur tanz
  • sahaara banaanaa, aa.D banaanaa

ढई देना के हिंदी अर्थ

  • जम कर बैठ जाना, पड़ रहना
  • आन पड़ना, नाज़िल होना (व्यंग के रूप में)

    उदाहरण एक अज़ीज़ के यहाँ ढई दी पेट भर लिया दूसरे दोस्त की चंदिया सहलाई जोरु मिल गई। आप खाने वाने से तो फ़राग़त करके आये हैं न? या यहीं ढई दिजिएगा।

  • सहारा बनाना, आड़ बनाना

    उदाहरण दिल को संभालिए मुझ पर ढई देकर न टालिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھئی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھئی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone