تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑا کَرنا

ترازو کے پلڑے میں خالی برتن رکھ کر اس کے ہم وزن دوسرے پلڑے میں وزنی چیز رکھنا تاکہ دونوں پلڑے ہم وزن ہو جائیں، پلڑوں کو کسی چیز کے وزن سے برابر کرنا ترازو میں رکھ کر تولنا ، کسی چیز کا وزن معلوم کرنا.

دَھڑا دَھڑی

۱ . ماتم (جس میں زیادہ سینہ کُوبی کی جائے) ، سِینہ کُوبی .

دَھڑا بَندی

گروہ یا فرقہ بنانے کا عمل یا کیفیت

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دَھڑا اُٹھانا

تولنا، وزن کرنا

دَھڑا باندھنا

گروہ یا فرقہ بنانا

دَھڑام سے

with a thud, thuddingly

دَھڑا دَھڑ جَلنا

burn fiercely

دَھڑاکے سے

جلدی سے، پُھرتی سے، تیزی سے، زور شور سے

دَھڑا دَھڑی بِکْنا

کثرت سے فروخت ہونا

دَھڑا دَھڑی مَچانا

زور شور سے حملہ کرنا.

دَھڑاکے کا

زبردست ، زوردار.

دَھڑا دَھڑی کا ماتَم

ماتم جس میں سِینہ کُوبی زیادہ ہو .

دَھڑام دے سی

دھڑام کی آواز کے ساتھ

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

مُتَحارِب دَھڑا

لڑنے والا گروہ، لڑائی میں مصروف فریق

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دَھڑا اُٹھانا

dha.Daa uThaanaaधड़ा उठाना

محاورہ

مادہ: دھڑا

  • Roman
  • Urdu

دَھڑا اُٹھانا کے اردو معانی

  • تولنا، وزن کرنا

Urdu meaning of dha.Daa uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • taulnaa, vazan karnaa

English meaning of dha.Daa uThaanaa

  • weigh

धड़ा उठाना के हिंदी अर्थ

  • तौलना, वज़्न करना

دَھڑا اُٹھانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑا کَرنا

ترازو کے پلڑے میں خالی برتن رکھ کر اس کے ہم وزن دوسرے پلڑے میں وزنی چیز رکھنا تاکہ دونوں پلڑے ہم وزن ہو جائیں، پلڑوں کو کسی چیز کے وزن سے برابر کرنا ترازو میں رکھ کر تولنا ، کسی چیز کا وزن معلوم کرنا.

دَھڑا دَھڑی

۱ . ماتم (جس میں زیادہ سینہ کُوبی کی جائے) ، سِینہ کُوبی .

دَھڑا بَندی

گروہ یا فرقہ بنانے کا عمل یا کیفیت

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دَھڑا اُٹھانا

تولنا، وزن کرنا

دَھڑا باندھنا

گروہ یا فرقہ بنانا

دَھڑام سے

with a thud, thuddingly

دَھڑا دَھڑ جَلنا

burn fiercely

دَھڑاکے سے

جلدی سے، پُھرتی سے، تیزی سے، زور شور سے

دَھڑا دَھڑی بِکْنا

کثرت سے فروخت ہونا

دَھڑا دَھڑی مَچانا

زور شور سے حملہ کرنا.

دَھڑاکے کا

زبردست ، زوردار.

دَھڑا دَھڑی کا ماتَم

ماتم جس میں سِینہ کُوبی زیادہ ہو .

دَھڑام دے سی

دھڑام کی آواز کے ساتھ

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

مُتَحارِب دَھڑا

لڑنے والا گروہ، لڑائی میں مصروف فریق

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone