تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھالُو" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھالُو کے معانیدیکھیے

ڈھالُو

Dhaaluuढालू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈھالُو کے اردو معانی

صفت

  • ایک طرف کو نشیب اور ڈھلان رکھنے والا، ڈھلوان.

صفت

  • دھات وغیرہ سے ڈھالنے والا، ڈھلیّا

Urdu meaning of Dhaaluu

  • Roman
  • Urdu

  • ek taraf ko nasheb aur Dhalaan rakhne vaala, Dhalvaan
  • dhaat vaGaira se Dhaalne vaala, DhaliiXyaa

English meaning of Dhaaluu

Adjective

  • sloping, slanting

ढालू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढलवाँ।

विशेषण

  • जो कोई चीज बेचने को हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مشیخت کرکری ہو جانا

شیخی کرکری ہونا

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone