تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشِیخَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشِیخَت کے معانیدیکھیے
مَشِیخَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی
- شیخی، غرور، جھوٹا دعویٰ، گھمنڈ
شعر
نہ برہمن کی مشیخت ہے نہ رہبان کی قدر
اب تو اس مے کدے میں نام خدا ہم ہی ہیں
ملنے تو پھر چلے ہو مشیخت پناہ سے
قشقہ کا دیکھو آج جبیں پر نشاں نہ ہو
شوق نہیں مجھ کوں کچھ مشیخت کا
جال مکڑی کی طرح تنتا نہیں
मशीख़त के हिंदी अर्थ
مَشِیخَت کے مترادفات
مَشِیخَت کے متضادات
مَشِیخَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشِیخَت)
مَشِیخَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔