تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ کَرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ کَرم کے معانیدیکھیے
دَسْتِ کَرم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کرم کرنے والا ہاتھ ، مراد : کرم ، بخشش ، مہربانی .
شعر
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
ہائے اس دست کرم ہی سے ملے جور و جفا
مجھ کو آغاز محبت ہی میں مر جانا تھا
حسن نے دست کرم کھینچ لیا ہے کیا خوب
اب مجھے بھی ہوس لذت آزار نہیں
English meaning of dast-e-karam
Noun, Masculine
- hands of kindness, favouring hands
दस्त-ए-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वरदहस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ کَرم)
دَسْتِ کَرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔