تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزَشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَشْت کے معانیدیکھیے
گُزَشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فارسی مصدر گذشتن کا ماضی تراکیب میں مستعمل بمعنی گزرا
- گذرا ہوا واقعہ ، بیتا ہوا ماجرا وغیرہ.
شعر
حاصل اس ذکر تغافل سے گزشت انچہ گزشت
فائدہ فتنۂ خفتہ کو جگانا شب وصل
رسیدہ بود بلائے ولے بخیر گزشت
تمہاری زلف سے خاطر کو پیچ و تاب نہیں
English meaning of guzasht
Noun, Feminine
- happened, past, ended
گُزَشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزَشْت)
گُزَشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔