تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْت نَوَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْت نَوَرْد کے معانیدیکھیے
دَشْت نَوَرْد کے اردو معانی
اسم
- آوارہ، تباہ حال، جنگل جنگل پِھرنے والا
شعر
شہر اک سمت سے جنگل سا نظر آنے لگا
شہر کے دل میں بھی کیا دشت نورد آ بیٹھے
میں مقیم در جاناں ہوں وہ تنہا دشت نورد
جوش الفت میں ہے کیا قیس سے نسبت میری
English meaning of dasht-navard
Noun
- a traveler of deserts
दश्त-नवर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- आवारा, जंगल-जंगल फिरने वाला, व्यर्थ भ्रमण करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْت نَوَرْد)
دَشْت نَوَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔