تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر بَنْد کے معانیدیکھیے
دَر بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو دریا یا پہاڑوں کے بیچ کا تنگ راستہ، ندی کا گھاٹ، پل
- چہار دیواری
- بڑا دروازہ
- وہ سڑک جس پر ڈاکے پڑیں
- وہ قلعہ جو محفوظ اور مقفّل ہو
- دو ملکوں کے بیچ کا فاصلہ
- ایسا علاقہ جس میں مُلک کی حفاظت کے لئے فوج رکھی جائے
- زنجیر، کُنڈی
English meaning of dar-band
दर-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो दरिया या पहाड़ों के बीच का तंग रास्ता, नदी का घाट, पुल, सेतु
- चहार-दीवारी
- बड़ा दरवाज़ा
- वह सड़क जिस पर डाके पड़ें
- वह दुर्ग या क़िला जो सुरक्षित और बंद हो
- दो राष्ट्रों के बीच का अन्तर
- ऐसा क्षेत्र जिस में देश की सुरक्षा के लिए सेना रखी जाए
- ज़ंजीर, कुंडी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر بَنْد)
دَر بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔